صیغہائے قرآنیہ
صیغہائے قرآنیہ Seegha hay Qurania صیغہائے قرآنیہ کے موضوع پر منفرد کتاب، قرآن کریم کے 6960 مشکل صیغے، مکمل تعلیلات اور قوانین کی نشاہدہی کے ساتھ۔ مصنف استاذ العلماء حضرت مولانا محمد قاسم صاحب مدظلہ، فاضل جامعۃ العلوم الاسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی، صدر المدرسین مدرسہ ابنِ عباس تخت بھائی مردان۔ صیغہائے قرآنیہ قرآن کریم کے اول […]
