سیرت عمر بن عبدالعزیز
سیرت عمر بن عبدالعزیز دنیامیں جن لوگوں نے انقلابات پیدا کئے ہیں ان کا روشن ترین کارنامہ صرف یہ خیال کیا جاتا ہے کہ انھوں نے دنیا کی ترقی کا ایک قدم اور آگے بڑھا دیا ہے یہی وجہ ہے کہ جب ہماری نظر مسلمان حکمرانوں کی تاریخ پر پڑتی ہے تو ان کی عظمت […]
