خواص المفردات قانون مفرد اعضاء
خواص المفردات قانون مفرد اعضاء طب یونانی کے حکماء نے جڑی بوٹیوں کے خواص پر بہت ساری کتابیں لکھی ہیں، لیکن اس کتاب کی خاص بات یہ ہے کہ اس کتاب خواص المفردات میں جڑی بوٹیوں کے خواص قانون مفرد اعضاء کے ضابطے کے تحت لکھے گئے ہیں، چنانچہ حکیم یاسین دنیاپوری رحمہ اللہ جو […]




























