حادثات سےبچاؤ
آگ سے بچاؤ آگ لگنے کے بنیادی اسباب اور ان سے بچاؤکا طریقہ ذیل میں بیان کیا گیا ہے: بجلی کا شارٹ سرکٹ بجلی کے تاروں کے کنکشن ڈھیلے نہ ہونے دیں۔ ایک پوائنٹ میں ایک وقت میں ایک سے زائد بجلی کے آلات استعمال نہ کریں ورنہ تاریں گرم ہو کر آگ پکڑ سکتی […]


























