دستور المرکبات
دستور المرکبات دستور المرکبات تالیف اقبال احمد قاسمی تمهید ابو الفضائل داؤد ابن البیان الاسرائیلی، متوفی ۱۶۱ اھ ، اپنے زمانے کا ایک مشہور اور ماہر طبیب و معالج تھا جو قاہرہ کے مشہورِ زمانہ اسپتال ” شفاخانہ الناصر یہ “ میں طبابت کرتا تھا۔ اُس نے اپنے معمولات مطب کو ” الدستور البیمارستانی فی الا […]




























