ابتدائی دینی نصاب
ابتدائی دینی نصاب بچوں کی صحیح اسلامی تربیت اور انہیں دین کی بنیادی تعلیمات سے روشناس کروانا ہر مسلمان والدین کی اولین ذمہ داری ہے۔ “ابتدائی دینی نصاب” اسی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے مرتب کیا گیا ہے، جو مکتب، مسجد اور اسکول کے ابتدائی طلبہ کے لیے ایک مکمل اور دیدہ زیب تعلیمی گائیڈ […]




