تمرین افتاء کی ہدایات
تمرین افتاء کی ہدایات عرض مرتب بسم الله الرحمن الرحيم الحمد لله وكفى ، و سلام على عباده الذين اصطفی أما بعد! اللہ رب العزت کا جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے کہ اس پروردگار نے دنیائے اسلام کی عظیم دینی درسگاہ جامعہ دارالعلوم کراچی سے دورۂ حدیث کرنے کے بعد جامعہ میں ہی […]

