ابو مسلم خراسانی
ابو مسلم خراسانی پیش لفظ ابو مسلم خراسانی تاریخ اسلام کا ایک خونخوار کردار ہے۔ پورا نام ابراہیم بن عثمان بن بشار تھا۔ ایرانی النسل تھا۔ بزر جمبر کی آتش پرست اولاد سے تھا۔ اصفہان میں پیدا ہوا ۔ بنو عباس کے ساتھ مل کر اس نے جو مسلمانوں کا قتل عام کیا، اس کی […]














