ڈاکٹر ذاکر نائیک کا عامر لیاقت کو جواب
ڈاکٹر ذاکر نائیک کا عامر لیاقت کو جواب آگیا۔ گزشتہ دنوں پاکستان کے ایک نجی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں ڈاکٹر ذاکرنائیک سے منسوب کچھ باتوں کو لیکر کافی گرما گرمی ہوئی، جس کی بنا پر ناظرین میں کافی انتشار و بے چینی پھیلی اور پھر گزشتہ رات سے سماجی پلیٹ فارمزپر کافی ماحول خراب






















