طب پاکستانی قانون مفرد اعضاء
طب پاکستانی (قانون مفرد اعضاء) انسانی جسم کے پیچیدہ نظام کو سمجھنے اور بیماریوں کے فطری علاج کے لیے قانون مفرد اعضاء (طب پاکستانی) ایک انقلابی نظریہ ہے۔ حکیم مولانا سید عبدالوہاب شاہ شیرازی کی یہ تصنیف حکیمِ انقلاب جناب صابر ملتانیؒ کی تحقیقات کو جدید، سادہ اور بصری انداز میں پیش کرنے کی ایک […]




























