کیٹو ڈائٹ
کتاب: کیٹو ڈائٹ
مصنف: ڈاکٹر خالد جمیل (یورالوجسٹ)
صفحات: 206
کتاب کا تعارف
یہ کتاب کیٹو ڈائٹ کے ذریعے انسولین ریزسٹنس جیسے موذی مسئلے کا بغیر دوائی کے علاج اور طرزِ زندگی میں مثبت تبدیلی پر مبنی ہے۔ ڈاکٹر خالد جمیل نے اس میں جدید تحقیقات کی روشنی میں ان روایتی نظریات کی تصحیح کی ہے جو پہلے درست سمجھے جاتے تھے لیکن اب غلط ثابت ہو چکے ہیں۔
جدید تحقیق کے مطابق غلط ثابت شدہ نظریات:
✅ شوگر اور بلڈ پریشر ساری عمر ختم نہیں ہو سکتے، دوائی لینی ہی پڑے گی۔ ❌ (غلط)
✅ کولیسٹرول ہمارے لیے خطرناک ہے اور دل کی بیماریوں کی بڑی وجہ ہے۔ ❌ (غلط)
✅ فیکٹری میں تیار شدہ کھانے کا تیل دل کے لیے اچھا ہے۔ ❌ (غلط)
✅ گوشت، دیسی گھی، مکھن، بیل کی چربی دل کے لیے نقصان دہ ہیں۔ ❌ (غلط)
✅ گوشت، کلیجی، دل، گردے اور پائے کھانے سے یورک ایسڈ بڑھتا ہے۔ ❌ (غلط)
✅ فیٹی لیور (Fatty Liver) چکنائی اور گوشت کھانے سے ہوتا ہے۔ ❌ (غلط)
✅ براؤن بریڈ یا ہول ویٹ روٹی صحت کے لیے اچھی ہے۔ ❌ (غلط)
✅ گائے کا دودھ ہڈیوں کی مضبوطی کے لیے ضروری ہے۔ ❌ (غلط)
✅ سبزیوں کا اچار مردوں کے لیے نقصان دہ ہے۔ ❌ (غلط)
✅ ریفائن فوڈ صحت کے لیے بہترین ہے۔ ❌ (غلط)
✅ قبض کے لیے فائبر ضروری ہے۔ ❌ (غلط)
✅ جوس بچوں کے لیے صحت مند غذا ہے۔ ❌ (غلط)
✅ گلوکوز ہمارے جسم کے لیے بہترین ایندھن ہے۔ ❌ (غلط)
یہ کتاب جدید سائنسی تحقیقات اور حقیقی غذائی اصولوں کی روشنی میں صحت مند طرزِ زندگی اپنانے کے لیے ایک بہترین راہنما ہے۔
Keto Diet
Dr. Khalid Jameel (Urologist)
آن لائن پڑھیں
ڈاون لوڈ
Discover more from Islamic Books PDF
Subscribe to get the latest posts sent to your email.




