Tuesday, June 25, 2024
HomeDars e Nizami various books || درس نظامی مختلف کتبدرجہ ثانیہ تجوید فوائد مکیہ

درجہ ثانیہ تجوید فوائد مکیہ

RELATED ARTICLES

1 COMMENT

  1. یہ کیا بکواس اس پیج پر عیسائ اپنے مذہب کے دعوت چلاتے ہیں، مجھ کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ یہ کیا کھیل ہے ۔ یہ نیچے پوسٹ پڑھ لیں
    میں نے کاپی کیا ہوا ہے، ساتھ لینک بھی ہے

    کیا

    آپ اپنی شادی ،بچوں، کام اور تحفظ کے بارے میں فکر مند
    ہیں۔مستقبل

    میں آپکے لئے کیا کچھ موجود ہے؟

    اپنی زندگی کے تمام مراحل سے گزرنے سے قبل ہم اُنکے بارے میں منصوبہ تیار کرتے ہیں۔ ’’ہم اپنے مستقبل کے لئے اہداف تیار

    کرتے، منصوبہ جات بناتے اور خواب دیکھتے ہیں جوکہ ایک اچھی چیزہے۔لیکن ہمارے خواب تب ڈراونے بن جاتے ہیں جب ہم

    چیزوں کو بنائے گئے منصوبہ جات سے مختلف وقوع ہوتا دیکھتے اور خوفزدہ ہو جاتے ہیں۔

    ہم اُسے بھول جاتے ہیں جس نے ہمارے دلوں اور دماغوں کو بنایا ہے جنہیں ہم خواب دیکھنے اور منصوبے بنانے کے لئے استعمال

    کرتے ہیں۔ہم اپنا سارا بھروسه اپنی صلاحیتوں اور اپنے آپکو پرکھتے ہیں اور خدا کو کمتر سمجھتے ہیں جو ہمارے بارے میں سب کچھ دیکھتا
    اور جانتا ہے۔

    میں اِس لئے آیا کہ وہ زندگی پائیں اور کثرت کی زندگی پائیں‘‘اگرچہ ہم خدا کی بے عزتی کرتے اور اُسکے خلاف گناہ کرتے ہیں تو بھی شروع ہی سے وہ ہم سے محبت کرتا ہے اُسکی نگاہوں میں ہماری بڑی قدر ہے۔ اسی لئے اُس نے اپنے بیٹے یسوع کو ہمارے پاس بھیجا جو صلیب پر موُا اور ہماری ساری پریشانیوں ،خوف اور بے چینیوں کو اپنے اوپر لے لیا اور پھر دوبارہ زندہ ہو کر خدا کے ساتھ ابدی زندگی کی یقین دہانی کرواتا ہے۔

    آپ خدا سے بات کر سکتے ہیں اور کچھ یوں کہہ سکتے ہیں

    ’’ مہربان خدا مجھے تیری ضرورت ہے۔ میں نے جو غلط کام کیے ہیں اُ نکی معافی مانگتا ہوں ۔میں چاہتا ہوں کہ تو میری مدد کر۔میں جانتا ہوں کہ میرے گناہ معاف ہو چکے ہیں۔

    کیونکہ تو نے یسوع مسيح کو صلیب پر مرنے کے لئے بھیجا تھا۔تیرا شکر ہو کہ تو نے مجھے معاف کیا ۔میں چاہتا ہوں کہ یسوع میری زندگی پر اختیار رکھے مہربانی کرکے مجھے

    رُوح القُدس سے معمور کر، مجھے اپنی حکمت دے اور ایسی زندگی بسر کرنے کی طاقت دے جس سے تیرے نام کو جلال ملے۔

    آمین

    کیا آپ نے یہ دعا کی ہے ؟

    © 2020 godlife.com کا ٹریڈ مارک ہے Global Media Outreach | شرائط استعمال | رازداری کی پالیسی

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

توجہ فرمائیں eislamicbook healp

Most Popular

درجہ بندی کیٹگری

Amliyat42Arabic books26Audio Books || آڈیو کتابیں9Beliefs || عقائد126Biographies of great people || سیرت اکابر148Biography || سیرت3Biography of Hazrat Muhammad || سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم70Biography of the Companions || سیرت صحابہ109Biography of the Prophets || سیرت انبیاء29Books in other languages1Children || بچوں کے لیے31Corners of human life || انسانی زندگی0Dajjaliyat Signs of Doomsday || دجالیت علامات قیامت39Dars e Nizami various books || درس نظامی مختلف کتب217Denying the hadith || فتنہ انکار حدیث20Dictionaries || لغات اور ڈکشنری42Economy || معیشت36English Books256Fatawa || فتاوٰی39Gardening || گارڈننگ37Hadith || حدیث39Hajj Umrah || حج عمرہ40Hakeem Muhammad Iqbal56Health14Health || طب و صحت208History7History || تاریخ141Jurisprudence || فقہ2Jurisprudential issues || فقہی مسائل175Latest || تازہ ترین2753Magazine || میگزین19Magic giants || جادو جنات52Novel || ناول47Nukat e Quran10Nukta17Online Quran Teaching32Poetry || شاعری7Politics || سیاست70Principles of Hadith || اصول حدیث48Principles of Jurisprudence || اصول فقہ28Quran || قرآن70Quranic Sciences || علوم قرآن62Roza/Ramazan || روزہ56Sabaq.pk4Sacrifice || قربانی19Salah || نماز55School Books41Science and technology || سائنس و ٹیکنالوجی37Selected columns || منتخب تحریریں6Sermons and advice || وعظ و نصیحت286Shah Waliullah || شاہ ولی اللہ محدث دہلوی40Society || معاشرت48Sources of Hadith || مصادر احادیث39Traditions || رسومات23Translations and interpretations || تراجم وتفاسیر118Travelogue || سفر نامے10Türkçe (Turkish)4Videos || ویڈیوز86Women || خواتین29Worship || عبادات41Zakat || زکوٰۃ11Zikrullah Prayers || اذکار و دعائیں50Русский(Russian)4د پښتو3قانون مفرد اعضاء48مختلف کتابیں1264مولانا سید عبدالوہاب شیرازی کی کتب27हिन्दी(Hindi)7中文书籍 Chinese6