Site icon E-Islamic Books

موسوعہ فقہیہ

Mosooa Fiqhiyyah موسوعہ فقہیہ

موسوعہ فقہیہ

وزارت اوقاف و اسلامی امور کویت

فقہی انسائیکلو پیڈیا کی ترتیب و تدوین کی آرزو ایک مدت سے مسلمانوں کے دلوں میں چلی آرہی ہے، کیونکہ یہ ایک اچھوتا پروجیکٹ ہے جس کے ذریعہ اسلامی قانون اور اسلامی اصول و مقاصد سے متعلق معلومات جو کہ قدیم کتابوں کے پرانے اسلوب تحریر اور پیچیدہ عبارتوں کے خول میں صدیوں سے بند اور لوگوں کی نظروں سے اوجھل چلی آرہی ہیں انہیں نئے زمانہ کے انداز بجد بدطرزتالیف اور اس کے موضوعات کی ابجد کی ترتیب کے ذر یہ دنیا کے سامنے پیش کیا جا سکتا ہے تا کہ اس سے فقہ کے ماہر ین و رفت ہی مشرقی علوم میں اختصاص نہ رکھنے والے دونوں یکساں طور پر مستفید ہوئیں۔

چنانچہ اسی جذبہ کے پیش نظر دنیائے اسلام کے مختلف اداروں نے فت ہی انسائیکلو پیڈیا کی تدوین کی کوششیں کیں لیکن اس سلسلہ میں کی جانے والی وہ کوششیں بار آور ہوسکیں اور معاملہ آگے نہ بڑھ سکا۔

لہذ اکو میت کی وزارت اوقاف و اسلامی امور نے فقہ اسلامی کے عظیم ذخائر کے بارے میں اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرتے ہوئے اور فقہی انسائیکلو پیڈیا کی ترتیب کے بارے میں امت اسلامیہ کی خواہش کو سامنے رکھتے ہوئے اس پروجیکٹ کو اپنالیا، کیونکہ اس عمل کی حیثیت فرض نانی کی ہے، جس کے در ایہ فقہ اسلامی کو نئے زمانہ کے تقاضوں کے مطابق اور معلومات کو پیش کرنے کے وسائل میں ہونے والی ترقیوں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے زیادہ بہتر انداز سے دنیا میں پیش کیا جاتا ہے۔

وزارت اوقاف و اسلامی امور نے یہ بھی چاہا کہ اس عظیم ہی سرمایہ سے وہ لوگ بھی محروم نہ رہیں

Mosooa Fiqhiyyah – 12 Volumes – URDU

Read Online

Volume 1 Volume 2 Volume 3 Volume 4 

Volume 5 Volume 6 Volume 7 Volume 8

Volume 9 Volume 10 Volume 11 Volume 12

 Download

Volume 1 [24] Volume 2 [34] Volume 3 [26] Volume 4 [24] 

Volume 5 [29] Volume 6 [28] Volume 7 [26] Volume 8 [19]

Volume 9 [20] Volume 10 [22] Volume 11 [25] Volume 12 [23]

Exit mobile version