Site icon E-Islamic Books

آسان ترجمہ قرآن

AasanTarjumaQuran Volume1 ByShaykhMuftiTaqiUsmani Www.islamicbookslibrary.wordpress.com 0000

آسان ترجمہ قرآن

پیش لفظ 

الله تعالی کا شکر کس زبان سے ادا کروں کہ اس نے محض اپنے فضل وکرم سے اس ناکارہ بندے کو اپنے کلام مجید کے اس تر ہے اور شروع کی توفیق عطا فرمائی جو اس وقت آپ کے سامنے ہے۔

آج سے چند سال پہلے تک میرا خیال رھا کہ اردو میں مستند علمائے کرام کے اتنے تجھے موجود ہیں کہ ان کے بعد سینے چنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ چنانچہ جب کچھ حضرات مجھ سے قرآن کریم کا ترجمہ کرنے کی فرمائش کرتے تو اس خدمت کو ظیم سعادت سمجھنے کے باوجود اول تو اپنی نا اہلی کا احساس آڑے آتا، اور دوسرے کی نے تجھے کی ضرورت بھی محسوس نہیں ہوتی تھی۔

لیکن پھر مختلف اطراف سے احباب نے خیال ظاہر فرمایا کہ اردو کے جوستندتجھے اس وقت موجود ہیں، وہ عام مسلمانوں کی مجھ سے بالاتر ہو گئے ہیں، اور ایسے آسان ترجمے کی وائی ضرورت ہے جو معمولی پڑھے لکھے افرادکی سمجھ میں بھی آسکے۔ یہ مطالبہ اتنی کثرت سے ہوا کہ موجودہ تر جموں کا باقاعدہ جائزہ لینے کے بعد مجھے بھی اس مطالبے میں وزن نظر آنے لگا، اور جب میرا انگریزی ترجممل ہوکر شائع ہوا تو یہ مطالبہ اور زیادہ زور پکڑ گیا۔ چنانچہ الله تعالی کے نام پر میں نے ترجمہ شروع کیا لیکن ساتھ ہی مجھے یہ خیال تھا کہ عام مسلمانوں کو قرآن کریم کا مطلب سمجھنے کے لئے تجھے کے ساتھ خفقر تشریحات کی بھی ضرورت ہوگی، اس خیال کے پیش نظر میں نے ت جھے کے ساتھ خفقر تشر یکی حواشی بھی لکھنے کا اہتمام کیا۔

قرآن کریم اللہ تعالی کی وہ کتاب ہے جو بذات خود ایک عظیم معجزہ ہے، اس لئے اس کا ٹھیک ٹھیک

 

Aasaan Tarjuma Quran – 3 Volumes – By Shaykh Mufti Taqi Usmani

Read Online

Volume 1 Volume 2 Volume 3

Download

Volume 1 [14] Volume 2 [13] Volume 3 [15]

Alhamdulillah

IslamicBooksLibrary is proudly presenting one of the most awaited books on the net

Aasan Tarjuma Quran – 3 Volumes – By Shaykh Mufti Taqi Usmani

and thank brother Saqib, who is the top contributor on our blog, for providing such an important book in beautiful scanning and very compact PDF size, we ask our readers to remember him and this humble servant in your daily duas. Jazakallah

Exit mobile version