E-Islamic Books

دلائل الخیرات

Dalail ul Khayrat

دلائل الخیرات

 اکتوبر 2020ء مدینہ شریف حاضری

کورونا وباء کے بعد حرمین شریفین کی کئی حاضریوں میں تعطل کی

وجہ سے قلب و جان پر عجیب پژمردگی اور اداسی چھائی رہتی تھی۔ اچانک یہ مژدہ سنا کہ ربیع الاول ۱۳۴۲ھ بمطابق اکتوبر 2020ء میں

عمرہ کی حاضری کی اجازت ہو گئی ہے۔ بندہ نے فور صفر المظفر ۱۳۴۲ھ کے آخر میں مدینہ شریف کے لیے رخت سفر باندھا۔ بہت سے دوستوں نے سفری دستاویزی اور دیگر مشکلات کی وجہ سے خاص طور پر اس وبائی مرض میں مبتلا ہونے کے خدشے سے منع بھی کیا لیکن بنده پر عدم رہا۔ اللہ تعالی نے اپنے فضل خاص سے ایسی سہولت سے سفر کروایا جو پہلے اسفار میں میسر نہ ہوئی۔ بندہ کے دائیں گھٹنے میں تکلیف بھی تھی جس سے چلنا پھرنا دشوار تھا لیکن ماشاء اللہ وہیل چیر سواری کی ایسی سہولت میسر رہی کہ لاہور سے کراچی، کراچی سے جدہ اور جدہ سے مدینہ شریف

Read Online

Dalail ul Khayrat - دلائل الخیرات

Download (22MB)

Link 1       Link 2

Exit mobile version