Site icon E-Islamic Books

ذکر حبیب

Zikr e habeebsaws ذکر حبیب

ذکر حبیب صلی اللہ علیہ وسلم

تقديم

بسم الله الرحمن الرحيم نحمده ونصلی علی رسوله الكريم اما بعد !

نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کی ذات مبارک اس کائنات میں وہ واحد ذات ہے جس کے بغیر حق تعالی شانہ کی ذات تک رسائی ، اس کی معرفت اور اس کی خوشنودی کا حصول ناممکنات میں سے ہے، وہ کا ئنات انسانی میں صورت و سیرت، اعمال و اخلاق، دین و دعوت ہر اعتبار سے اللہ تعالی کی مرضی اور اس کی پسند کا ایک عظیم الشان شاہکار تمام انسانوں کیلئے ہدایت و کامیابی کا کتا نمونہ اور عہدیت کاملہ کا نمایاں کردار ہیں۔ ان کی اطاعت حق تعالی کی اطاعت ہے، ان کی خوشی حق تعالی کی خوشی کا سبب ہے، ان کی ناراضگی حق تعالی کی نقلی و ناراضگی کا ذریعہ ہے، ان کا دین دین اللہ ہے، ان کا راستہ صراط اللہ ہے، ان کا معجزہ کتاب اللہ ہے، ان کا قبلہ بیت اللہ ہے، ان کی اطاعت اعطاء اللہ ہے، ان کی چاہت وجه الل ہے، ان کی دعوت کلام اللہ ہے، اور وہ بذات خود عبداللہ، رسول الشد، حبیب اللہ اور وائی الی اللہ ہیں۔

انہوں نے اپنی حیات طیبہ کے چالیس سال حق تعالی کی یاد اور اس کے علم کے انتظار میں گزارے اور تیس سال بندوں کو حق تعالی کی طرف بلانے ، چھکے ہووں کو سیدھا راستہ دکھانے اور خدا کے باغیوں کو ٹھکانے لگا کر اس کا کلمہ بلند کرنے میں صرف فرمادیئے ،توحید و رسالت اور آخرت کے عقیدہ کو پوری قوت سے لیکر کھڑے

ہوئے اور تھی کی زبان با مشکل محسوس تبریک می گذارش ہے کہ ملک کا سب سے عام شروع کردیں۔

Zikr -e- Habeeb [Sallallahu Alaihi Wasallam] By Shaykh Muhammad Abdul Qavi

Read Online

ڈاون لوڈ

Exit mobile version