Site icon E-Islamic Books

شریعت میں مذی کے احکام

textsShariat Mayn Mazi Kay Ahkam By Shaykh Mufti Shuaibullah Khan Miftahi شریعت میں مذی کے احکام

شریعت میں مذی کے احکام

القول القوي في أحكام المذي

یعنی شریعت میں مذی کے احکام یہ بات واضح و آشکارا ہے کیا اسلام نے طہارت و پاکی کو آوصا ایران قرار دیا ہے اوراس سلسلہ میں میلی احکام بیان فرمائے ہیں ۔ اسی سلسلہ کے احکامات میں سے وہ اکام بھی ہیں جو دین سے متعلق وارد ہوئے ہیں ، چوئلہ بہت سارے نوجوان است بارے میں پوچھتے رہتے ہیں ، لہذا اس کی ضرورت محسوس ہوئی کہ اس کے احکام مرتب گروپیئے بنا نہیں۔

پھر پونل بعض لوگ شرم کی وجہ سے پوچھے مشرتاب کرتے ہیں اس لئے بھی ضروری معلوم ہوا کہ ان مسائل کی وضاحت کی جائے ، لہذا احادیث وفقہ کی روشنی میں اس سے متعلق بعض ضروری مسائل ورا کئے جا رہے ہیں ، اور اس کا نام القول القوي في أحكام المذي “ رکھا گیا۔ والهاموت وامعین – اندی کیا ہے؟

سب سے پہلے یہ جانا چاہئے کہ بندگی کی تعریف کیا ہے؟ اس سلسلہ میں حضرات فقہاء کرام نے بحث کی ہے ، اور شفاف الفاظ میں اس کی تعریف کی ہے اور اس کا خلاصہ یہ ہے کہ منڈی ایک رشتی و سیال مادہ ہے جو سفیدی مائل ہوتا ہے، اور بیوی یا باندی یا کسی عورت سے کھیلنے یا اس کو دیکھنے یا اس کا تصور کرنے کے وقت خارج ہوتی ہے۔

Shariat Mayn Mazi Kay Ahkam By Shaykh Mufti Shuaibullah Khan Miftahi

Read Online

ڈاون لوڈ

Exit mobile version