Site icon E-Islamic Books

من الظلمات الی النور

Minaz Zuloomat Eln Noor من الظلمات الی النور

من الظلمات الی النور

کفر کے اندھیروں سے نور اسلام تک

ایک نو مسلم کے قبول اسلام کی داستان

غازی احمد

سابق: کرشن لال

ایم اے علوم اسلامیہ گولڈ میڈلسٹ

ایم اے عربی

سابق پرنسپل گورنمنٹ کالج، بوچھال کلاں، ضلع جہلم

میرے دوست میری داستان غم و مسرت سن کر بہت متاثر ہوتے ہیں ان کا اصرار تھا کہ میں اپنی زندگی کے حالات تحریر کی سورت میں مسلمان بھائیوں کی خدمت میں پیش کروں۔ شاید کوئی بات کسی کے دل کو پسند آجائے اور ان کی دعائیں میرا سرمایہ بن جائیں۔

 

Minaz Zuloomat Eln Noor

Read Online                

[7 M]

 By Shaykh Ghazi Ahmad (DB)

Download

Exit mobile version