Site icon E-Islamic Books

عیسائیت کیا ہے

EesayyatKyaHaiByShaykhMuftiTaqiUsmani 0000

عیسائیت کیا ہے

پیش لفظ

مفتی محمد شفیع

عیسایت کے بارے میں جہاں عوام میں پھیلانے کے لیے مختصر اور عام فہم کتابچوں کی ضرورت ہے وہاں اس کی ضرورت بھی کم نہیں کہ تعلیم یافتہ افراد کو اس مذہب کی تحقیقی  معلومات فراہم کی جائیں اور جو لوگ تقریر و تحریر کے ذریعہ عیسائیوں میں تبلیغ اسلام کا فریضہ انجام دیں ان کو عیسائیت کے صحیح خدوخال سے آگاہ کیا جائے ورنہ نامکمل معلومات کی بنیاد پر جو کام کیا جائے وہ بعض اوقات الٹے نتائج پیدا کرنے کا سبب بن جاتا ہے۔ اس مقصد کے لیے احقر نے اپنی نگرانی میں حضرت مولانا رحمت اللہ کیرانوی کی مشہور کتاب اظہار الحق کا اردو ترجمہ شائع کروایا۔

مفتی محمد تقی عثمانی

Eesaiyat Kya Hai

By Shaykh Mufti Taqi Usmani

Read Online

Download PDF

English Translation

Exit mobile version