انوار صبح و شام

انوار صبح و شام

انوار صبح و شام

صبح و شام کی مسنون دُعائیں

انوار صبح و شام تالیف: مفتی محمد سلمان زاہد فاضل جامعہ دار العلوم کراچی ۔ استاذ جامعہ انوار العلوم شاد باغ ملیر کراچی اس کتاب میں صبح شام کی مسنون اور ماثور دعائیں جمع کی گئی ہیں۔ صبح اور شام کی دعاؤں کو الگ الگ باب میں جمع کیا گیا ہے تاکہ اُن کا دیکھنا اور پڑھنا آسان ہو۔

کتاب کی خصوصیات مندرجہ ذیل ہیں

صبح و شام کی مسنون دُعاؤں کا ایک مفید مجموعہ۔ ہر دُعاء کا ترجمہ اور اُس کی تخریج و حوالہ کااہتمام۔ ہر دُعاء سے متعلّق فضائل و فوائد کا تذکرہ۔ ترتیب ، تسہیل اور اختصار کا خصوصی لحاظ۔

Anwaar e Subh o Sham

By Mufti Muhammad Salman Zahid

Read Online

Download (10MB)

Link 1      Link 2

📢

اس کتاب کو دوستوں کے ساتھ شیئر کریں:

دینی علم کو عام کرنا صدقہ جاریہ ہے

یہاں آن لائن مطالعہ کریں

💬 آراء و تبصرہ جات (Comments)

0 تبصرے

ابھی تک اس کتاب پر کوئی تبصرہ نہیں ہے۔ آپ پہلے شخص بنیں جو اپنی رائے کا اظہار کرے!

✍️ اپنا تبصرہ یا رائے تحریر کریں:

تمام تبصرے تصدیق کے بعد شائع کیے جاتے ہیں۔