مناجات الفقیر

 مناجات الفقیر مفتي سيد مختار الدين شاه 

 مناجات الفقیر مفتی سید مختار الدین شاہ صاحب دامت برکاتہم کی قرانی دعاوں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت دعاوں کی کتاب

Download

مناجات فقیر ایپلی کیشن اپنےموبائل میں انسٹال کرنے کے لیے 

یہاں کلک کریں

اس ایپ میں مناجات الفقیر ہفتے کی سات منزلوں پر مشتمل دعاوں کا وہ مجموعہ جسے پیر طریقت مفتی سید مختار الدین شاہ صاحب نے جمع کیا ہے۔ مفتی صاحب اس وقت جامعہ زکریا دارالامان کربوغہ شریف کے شیخ الحدیث اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سرپرست کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ مفتی سید مختار الدین شاہ صاحب مولانا محمد زکریا کاندھلوی کے خلیفہ مُجاز ہیں. سید عدنان کاکاخیل اور پاکستانی کرکٹ کھلاڑی محمد رضوان مفتی صاحب کے خاص عقیدت مندوں میں سے ہیں۔

📢

اس کتاب کو دوستوں کے ساتھ شیئر کریں:

دینی علم کو عام کرنا صدقہ جاریہ ہے

یہاں آن لائن مطالعہ کریں

💬 آراء و تبصرہ جات (Comments)

0 تبصرے

ابھی تک اس کتاب پر کوئی تبصرہ نہیں ہے۔ آپ پہلے شخص بنیں جو اپنی رائے کا اظہار کرے!

✍️ اپنا تبصرہ یا رائے تحریر کریں:

تمام تبصرے تصدیق کے بعد شائع کیے جاتے ہیں۔