eislamicbook.com
سیرت عمر بن عبدالعزیز - E-Islamic Books
دنیامیں جن لوگوں نے انقلابات پیدا کئے ہیں ان کا روشن ترین کارنامہ صرف یہ خیال کیا جاتا ہے کہ انھوں نے دنیا کی ترقی کا ایک قدم اور آگے بڑھا دیا ہے یہی وجہ ہے