eislamicbook.com
ٹرانس جینڈر یعنی تغیر جنس کا مسئلہ - E-Islamic Books
اس کتاب میں ٹرانس جینڈر کی حالیہ بحث میں خلطِ مبحث کا سبب بننے والی کئی ایک اصطلاحات کو واضح کیا گیا ہے اور مسئلے کے مختلف پہلؤوں کو پیشِ نظر رکھ کر ہر ایک پہلو کا شرعی حل پیش کیا گیا ہے،