eislamicbook.com
تخلیق تخیل اور استعارہ - E-Islamic Books
استعارہ بلاغت کا ایک رکن اعظم ہے اور شاعری کو اس کے ساتھ وہی نسبت ہے جو قالب کو روح کے ساتھ ۔ کنایہ اور مثیل کا حال بھی استعارہ ہی کے قریب قریب ہے۔ یہ سب چیز