پنسار دواخانہ منیجمنٹ سسٹم (POS)
پنسار دواخانہ منیجمنٹ سسٹم (POS) پرانے رجسٹروں، دستی نسخوں اور کھاتوں کے روایتی حساب کتاب سے نکل کر اپنے مطب اور پنسار اسٹور کو جدید دور کے تقاضوں کے مطابق ڈیجیٹل بنائیں۔ “پنسار دواخانہ منیجمنٹ سسٹم” ایک ایسا مکمل، پیشہ ورانہ اور سو فیصد آسان ڈیجیٹل حل ہے جو اسٹور کے انتظامی امور اور مطب […]
