پندرہ سالہ ثمیری ہجری کیلنڈر
پندرہ سالہ ثمیری ہجری کیلنڈر نام کتاب: پندرہ سالہ ثمیری کیلنڈر برائے پاکستان انڈیا (2026 تا 2040) 📆 مدت: شعبان ۱۴۴۷ھ تا ذوالحجہ ۱۴۶۲ھ✍️ مرتب: مولانا ثمیر الدین قاسمی صاحب دامت برکاتہم📄 صفحات: 236🏢 ناشر: مکتبہ ثمیر، مانچسٹر، انگلینڈ 📖 کتاب کا تعارف: “پندرہ سالہ ثمیری کیلنڈر برائے پاکستان انڈیا” ایک مستند اور مفید اسلامی […]
