eislamicbook.com
قصر و سفر نماز کے مسائل - E-Islamic Books
ہر انسان کو زندگی میں کئی بار دور دراز کا سفر کرنا پڑتا ہے۔ ایسے میں ایک مسلمان کے لیے ان مسائل کو جاننا نہایت ضروری ہے جن کا تعلق سفر کی نماز سے ہے۔