Site icon E-Islamic Books

پی ایل ایس اکاونٹ کی حقیقت

PLS Account Ki Haqeeqat By Shaykh Mufti Taqi Usmani پی ایل ایس اکاونٹ کی حقیقت

پی ایل ایس اکاونٹ کی حقیقت

عرض ناشر

جب حکومت نے بلا سود بنکاری کا آغاز کرتے ہوئے تمام بنکوں میں PLS پی ایل ایس اکاونٹ یعنی پروفٹ اینڈ لوس شیئرنگ (نفع و نقصان کی شراکت کا کھاتہ) جاری کیا تو اس کے بارے میں لوگوں کی طرف سے سوالات آنا شروع ہوئے کہ اس اکاونٹ میں رقم رکھوا کر اس سے منافع حاصل کرنا جائز ہے؟ کیا وہ سود میں داخل تو نہیں؟ چنانچہ مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ نے اس اکاونٹ کے بارے میں پوری تفصیلات ایک مضمون کی شکل میں تحریر فرمائیں جس کو اس کتابچے کی شکل میں پیش کیا جارہا ہے۔

PLS Account Ki Haqeeqat

By Shaykh Mufti Taqi Usmani

Read Online

Download Pdf

Exit mobile version