جادو جنات عملیات ایپلی کیشن

جادو جنات عملیات

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

آج کے پرفتن دور میں حق اور باطل میں فرق کرنا بہت مشکل ہو گیا ہے۔ جس کا نتیجہ یہ ہے کہ کئی ایسے علماء جو علمائے حق کے گروہ سے تعلق رکھتے ہوئے بھی حق اور باطل میں فرق نہیں کرپاتے اور عملیات کے میدان میں جانے انجانے میں باطل اور کفریہ و شرکیہ عملیات میں ملوث ہو جاتے ہیں۔ 

اس پیج پر ہم نے جادو جنات اور عملیات سے متعلق مستند اور درست معلومات اور علاج معالجے سے متعلق کتب کو جمع کیا ہے اور وقتا فوقتا مزید اچھی اچھی کتابیں آپ کے لیے یہاں ڈالی جاتی ہیں۔ 

لہذا ان کتابوں سے خود بھی مستفید ہوں اور اسی طریقے سے اپنا یا دوسروں کا علاج بھی کریں۔ 

روحانی مسائل کی گائیڈنس کے لیے اس نمبر پر صرف وائس میسج کریں، کال ہرگز نہ کریں

اگر آپ سافٹ ویئر ڈولپر ہیں تو دکھی انسانیت کی خدمت اور بھلے کے لیے اس ایپ کو پروفیشنل ایپ بنانے میں ہمارے ساتھ فی سبیل اللہ تعاون کرسکتے ہیں

+92 321 5083475

………..

جادو جنات عملیات سے متعلق مزید مستند صحیح کتابیں پڑھنے یا ڈاون لوڈ کرنے لیے

یہاں کلک کریں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جادو نگری سلسلے کی تمام ویڈیوز ایک جگہ اکھٹے دیکھنے کے لیے یوٹیوب سرچ میں

Nukta Guidance

یا

Al Huda Guidance

یا 

Ubqari Knowledge

لکھیں اور پھر چینل پر جائیں۔ اور پھر پلے لسٹ پر جائیں اور پھر جادو نگری، جنات کی دنیا پر کلک کریں

جادو جنات عملیات
جادو جنات عملیات

اس پیج اور اس ایپ کو اپنے دوست احباب کو وٹس اپ پر شیئر کریں

etopk Shilajit Salajeet سلاجیت 1

رہنمائے حج عمرہ