Site icon E-Islamic Books

اسلام اور جدید اقتصادی مسائل

IslamAurJadeedIqtisadiMasailByShaykhMuftiTaqiUsmani 0000 اسلام اور جدید اقتصادی مسائل

اسلام اور جدید اقتصادی مسائل

بیشک معیشت اسلای تعلیمات کا ایک بہت اہم شعبہ ہے اور اسلام کی معاشی تعلیمات کی وسعت کا اندازہ آپ اس بات سے کر سکتے ہیں کہ اگر اسلامی فقہ کی کسی بھی کتاب کو چار حصوں میں تقسیم کیا جائے تو اس کے دو حصے معیشت سے متعلق ہونگے، لیکن یہ بات ہر وقت ذہن نشین رہنی چاہئے کہ دوسرے معاشی نظاموں کی طرح اسلام میں معیشت انسان کی زندگی کا بنیادی مسئلہ نہیں ہے بلکہ در حقیقت اسلامی کی نظر میں بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ یہ دنیا جس کے اندر انسان آیا ہے یہ اس کی آخری منزل نہیں ہے بلکہ آخری منزل تک پہنچانے کے لئے ایک سیڑھی ہے اور ایک عبوری دور ہے اب عبوری دور پر ساری توانائیاں اور ساری طاقت خرچ کرنا اسلامی کے بنیادی مزاج سے میل کھانے والی نہیں۔

مفتی محمد تقی عثمانی

Islam Aur Jadeed Iqtisadi Masail By Shaykh Mufti Taqi Usmani

Read Online

ڈاون لوڈ

[1.0 M]

Exit mobile version