یہودی ونصاری تاریخ کے آئینے میں

یہودی ونصاری تاریخ کے آئینے میں

امام ابن القیم جوزی

عرض ناشر

زیر نظر کتاب کے مصنف حافظ ابو بکر ابن القیم الجوزی رحمتہ اللہ اسلامی دنیا میں ایک مجدد کی حیثیت سے تسلیم کیے جاتے ہیں۔ یہ کتاب نہ صرف اسلام کے خلاف یہود و نصاریٰ کے جھوٹے پراپیگنڈے کا جواب ہے بلکہ فاضل مؤلف کے "تورات" اور "انجیل" پر گہرے مطالعہ کی وجہ سے اپنے موضع پر عظیم ترین کتب میں شمار ہوتی ہے۔

کتاب میں اسلام کا تقابلی مطالعہ کرنے والوں کیلئے اسلام کی حقانیت کا نقش دل میں مزید واضع ہو جاتا ہے۔ اور اسلامی شریعت کے بنیادی مسائل پر نہائت تحقیقی انداز میں روشنی پڑتی ہے۔

اللہ تبارک و تعالی سے دعا ہے کہ اس عظیم کتاب کی اشاعت میں معاون احباب کی کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت عطا فرمائے۔ اور ذریعہ نجات بتائے۔ (آمین)

الناشر

ضیاء الحق نعمانی جولائی 1999ء

Yahood o Nasara History

آن لائن پڑھیں:

ڈاون لوڈ کریں

📢

اس کتاب کو دوستوں کے ساتھ شیئر کریں:

دینی علم کو عام کرنا صدقہ جاریہ ہے

یہاں آن لائن مطالعہ کریں

💬 آراء و تبصرہ جات (Comments)

0 تبصرے

ابھی تک اس کتاب پر کوئی تبصرہ نہیں ہے۔ آپ پہلے شخص بنیں جو اپنی رائے کا اظہار کرے!

✍️ اپنا تبصرہ یا رائے تحریر کریں:

تمام تبصرے تصدیق کے بعد شائع کیے جاتے ہیں۔