کامیابی کا پیغام قاسم علی شاہ

کامیابی کا پیغام

قاسم علی شاہ

اظہار تشکر

کسی بھی سفر کے ساتھی بہت اہم ہوتے ہیں جب ساتھ منزل تک جائے تو سب کا شکریہ ادا کرنا ہم پر واجب ہو جاتا ہے۔ اس کتاب میں درج کامیابی کے متعلق نظریات ، اصولوں اور رازوں کو ایک عرصے سے میں اپنے شاگردوں کو پڑھا رہا ہوں۔ تدریس (Teaching) میں سکھانے کے ساتھ ساتھ سیکھنے کے مواقع بھی ہیں۔ آپ کے بتائے ہوئے گر سے جب کوئی طالب علم کا میاب ہو جاتا ہے تو آپ کا اپنے علم پر یقین خرید پختہ ہو جاتا ہے۔ سیکھنے سکھانے کے عمل کے دوران سب احباب کی خواہش تھی کہ " کامیابی کا پیغام پاکستان کے ہر تو جو ان تک پہنچنا چاہیے۔ اس سارے سفر میں میرے ابو جان اور امی جان کی دعائیں میری ہمت بڑھاتی رہیں میں اُن کا دلی طور پر مشکور ہوں ۔

اپنے Great Sir پروفیسر ارشد جاوید صاحب کا بے حد شکر گزار ہوں جنھوں نے مجھے فلسفہ کامیابی سے روشناس کروایا اور ہر مرحلے پر خلوص رہنمائی فرمائی۔ ارشد صاحب میرے Role Model بھی ہیں اس لیے ان کی سنگت میرے جوش و خروش کو بر قرار رکھنے کا باعث بھی بنتی رہی۔ ارشد صاحب کی صحت و سلامتی اور مشین کی کا میابی کے لیے دل سے دعا ہے۔

 

Read Online

Download

کامیابی کا پیغام

[caption id="attachment_11461" align="aligncenter" width="517"]Kamyabi ka Paigham Pdf by Qasim Ali Shah کامیابی کا پیغام کامیابی کا پیغام[/caption]  

 کامیابی کا پیغام مفت داون لوڈ

قاسم علی شاہ کی کتابیں یہاں پڑھیں:

بڑی منزل کا مسافر

ذرا نم ہو

📢

اس کتاب کو دوستوں کے ساتھ شیئر کریں:

دینی علم کو عام کرنا صدقہ جاریہ ہے

یہاں آن لائن مطالعہ کریں

💬 آراء و تبصرہ جات (Comments)

0 تبصرے

ابھی تک اس کتاب پر کوئی تبصرہ نہیں ہے۔ آپ پہلے شخص بنیں جو اپنی رائے کا اظہار کرے!

✍️ اپنا تبصرہ یا رائے تحریر کریں:

تمام تبصرے تصدیق کے بعد شائع کیے جاتے ہیں۔