من الظلمات الی النور

من الظلمات الی النور

کفر کے اندھیروں سے نور اسلام تک۔ ایک نو مسلم کے قبول اسلام کی داستان

غازی احمد سابق: کرشن لال

ایم اے علوم اسلامیہ گولڈ میڈلسٹ۔ ایم اے عربی

سابق پرنسپل گورنمنٹ کالج، بوچھال کلاں، ضلع جہلم

میرے دوست میری داستان غم و مسرت سن کر بہت متاثر ہوتے ہیں ان کا اصرار تھا کہ میں اپنی زندگی کے حالات تحریر کی سورت میں مسلمان بھائیوں کی خدمت میں پیش کروں۔ شاید کوئی بات کسی کے دل کو پسند آجائے اور ان کی دعائیں میرا سرمایہ بن جائیں۔

 

Minaz Zuloomat Eln Noor

 By Shaykh Ghazi Ahmad (DB)

Read Online

Download

📢

اس کتاب کو دوستوں کے ساتھ شیئر کریں:

دینی علم کو عام کرنا صدقہ جاریہ ہے

یہاں آن لائن مطالعہ کریں

💬 آراء و تبصرہ جات (Comments)

0 تبصرے

ابھی تک اس کتاب پر کوئی تبصرہ نہیں ہے۔ آپ پہلے شخص بنیں جو اپنی رائے کا اظہار کرے!

✍️ اپنا تبصرہ یا رائے تحریر کریں:

تمام تبصرے تصدیق کے بعد شائع کیے جاتے ہیں۔