فوائد الصحبہ

فوائد الصحبہ

مولانا اشرف علی تھانوی

فوائد الصحبہ وعظ کا تعارف

مفکر اسلام حضرت مولانا سید ابوالحسن علی ندوی نے حضرت مولانا الیاس صاحب کاندھلوی کے نکاح کا حال بیان کرتے ہوئے تحریر فرمایا کہ: / ذیقعد ۳۰۰ (۱) (۱۷/ اکتوبر ۱۲ء (۲)) کو جمعہ کے دن بعد نماز عصر آپ کے حقیقی ماموں رؤف احسن صاحب کی صاحبزادی سے آپ کا عقد ہوا، مولانا محمد صاحب نے نکاح پڑھایا، مجلس عقد میں مولانا خلیل احمد سہارنپوری، شاہ عبدالرحیم صاحب رائے پوری اور مولانا اشرف علی صاحب تھانوی، تینوں حضرات موجود تھے، مولانا تھانوی کا مشہور وعظ فوائد الصحبة " جو بار ہا طبع ہو چکا ہے، اسی تقریب

میں کاندھلہ تشریف لے جانے پر اسی دن ہوا۔

( حضرت مولانا محمد الیاس اور ان کی دینی دعوت : ۶۱/۶)

یہ وعظ حضرت تھانوی نے کھڑے ہو کر بعد نماز جمعہ تا مغرب ( علاوہ)

وقفہ نماز عصر ) ارشاد فرمایا، سامعین کی تعداد تقریباً تین سو تھی ، اور اسے مولانا

سعید احمد صاحب نے قلم بند فرمایا۔

(۱) ۱۳۳۰ھ

(۲) ۱۹۱۲ء

Fawaid us Suhbah

By Shaykh Ashraf Ali Thanvi (r.a)

آن لائن پڑھیں

ڈاون لوڈ کریں

📢

اس کتاب کو دوستوں کے ساتھ شیئر کریں:

دینی علم کو عام کرنا صدقہ جاریہ ہے

یہاں آن لائن مطالعہ کریں

💬 آراء و تبصرہ جات (Comments)

0 تبصرے

ابھی تک اس کتاب پر کوئی تبصرہ نہیں ہے۔ آپ پہلے شخص بنیں جو اپنی رائے کا اظہار کرے!

✍️ اپنا تبصرہ یا رائے تحریر کریں:

تمام تبصرے تصدیق کے بعد شائع کیے جاتے ہیں۔