عربی انگلش اردو بول چال
عربی انگلش اردو بول چال
موجودہ دور میں عربی زبان کی اہمیت کسی بھی دوسری بین الا قوامی زبان سے کم نہیں۔ آج یہ زبان دنیا کے ہر گوشے اور ہر حصے میں سیکھی اور سکھائی جاتی ہے بالخصوص تیل پیدا کرنے والے عرب ممالک سے دنیا کا کاروباری رابطہ بڑھتا جارہا ہے۔ سرکاری اور نجی میدانوں میں کام کرنے والے ان ممالک کا قصد کر رہے ہیں، قدرتی طور پر انھیں عربی زبان سے شناسا ہونا ضروری ہوتا تواضع اور خاطر داری کیلئے بولے جانے والے جملے
یوں بھی ہند و پاک میں عربی زبان سیکھنے اور بولنے کا شوق بڑھتا جارہا ہے ، اس ضرورت کو پورا کرنے کے لیے عربی، اردو اور انگریزی میں بہت سی مختصر اور رہنما کتابیں لکھی گئی ہیں، لیکن یہ میدان اتنا وسیع ہے کہ کتابوں کی کثرت کے باوجود نئی کتاب لکھنے کی ضرورت باقی ہی رہتی ہے۔ پیش نظر کتابیں عربی انگلش اردو بول چال اسی نوع کی ہیں۔
آسان عربی بول چال
مولانا شاہد جاوید اختر
Read Online
Download (2MB)

عربی انگلش اردو بول چال
بدرالزمان قاسمی کیرانوی
Read Online
Download
جدید عربی انگلش اردو بول چال
بدرالزمان قاسمی کیرانوی
Read Online
Download
جدید عربی لغت اور بول چال
حافظ نذر احمد
jadeed arabi lughatآن لائن پڑھیں
ڈاون لوڈ کریں
جدید عربی ایسے بولیے
آن لائن پڑھیں
ڈاون لوڈ کریں
القاموس المصور
خلیل الرحمن البسالوی
آن لائن پڑھیں
ڈاون لوڈ کریں
[caption id="attachment_30726" align="aligncenter" width="533"]
القاموس المصور[/caption]
💬 آراء و تبصرہ جات (Comments)
0 تبصرےابھی تک اس کتاب پر کوئی تبصرہ نہیں ہے۔ آپ پہلے شخص بنیں جو اپنی رائے کا اظہار کرے!
✍️ اپنا تبصرہ یا رائے تحریر کریں: