حادثہ کربلا اور اس کا پس منظر
حادثہ کربلا اور اس کا پس منظر
مولانا عبدالرشید نعمانی
اہل سنت کا مسلک
مفکر اسلام مولانا ابو الحسن علی ندوی کی یہ شائع شدہ تحریر اس موضوع پر حرف اول بھی ہے اورحرف آخربھی
اہل سنت اور اس گروہ کے تمام محقق و معتبر علما اور نمائندوں کا اس پرتقاق ہے کہ خلافت راشدہ امیرالمومنین سیدنا علی کرم اللہ وجہ پر ختم ہوگئی حضرت معاویہ اور ان کے جانشینوں کی حکومت احادیث صحیحہ کے مطابق خلافت راشدہ نہیں تھی۔
اسی طرح گردہ اہلسنت یزید بن حضرت معاویہ کو اس دور خیر و برکت میں جماعت صحابہ پر حکومت کرنے کا مستحق نہیں سمجھا۔ بلکہ ان کو بہت سے ایسے مشاغل و عادات کا مرتکب و عادی سمجھتا ہے جو شرعی حیثیت سے قابل تنقید و مذمت ہیں، پھر انھیں کے عہد میں واقعہ کربلا بھی پیش آیا۔
Hadsa -e- Karbala Aur Uss Ka Pas -e- Manzar By Shaykh Dr Mohsin Usmani Nadvi & Shaykh Muhammad Abdur Rasheed NomaniRead Online
ڈاون لوڈ
A COLLECTION OF THREE BOOKS EXPLAINING THE HISTORY AND AQEEDAH REGARDING THE INCIDENT OF KARBALA AND AHL-E-SUNNAT WAL JAMAAT'S AQEEDAH REGARDING YAZEED.
By Shaykh Dr Mohsin Usmani Nadvi & Shaykh Muhammad Abdur Rasheed Nomani
💬 آراء و تبصرہ جات (Comments)
0 تبصرےابھی تک اس کتاب پر کوئی تبصرہ نہیں ہے۔ آپ پہلے شخص بنیں جو اپنی رائے کا اظہار کرے!
✍️ اپنا تبصرہ یا رائے تحریر کریں: