Thursday, December 1, 2022

یوٹیوب سیکھیں

یوٹیوب سیکھیں

یوٹیوب چینل بنانے کا طریقہ

( سید عبدالوہاب شاہ )

یوٹیوب سوشل میڈیا کا ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم ہے، اور دنیابھر میں بہت مشہور ہے۔ لاکھوں لوگ یوٹیوب سے پیسے کماتے ہیں۔ اور یوٹیوب کو اپنے کاروبار، کمپنی اور برانڈ کی مشہوری کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں۔

اس مضمون میں ہم آپ کو یوٹیوب چینل بنانے کا طریقہ بتائیں گے، جس کی پیروی کرتے ہوئے آپ دس منٹ میں چینل بنا سکتے ہیں۔

یوٹیوب چینل کی اقسام

بنیادی طور پر آپ کے دو آپشنز ہوتی ہیں کہ چینل کس ٹائپ کا بنانا ہے۔ ایک پرسنل چینل  اور دوسرا  کاروباری یا برانڈ چینل۔

پرسنل چینل اور برانڈ چینل میں فرق؟

ان دونوں میں فرق یہ ہے کہ پرسنل چینل کا نام وہی ہوتا ہے جو آپ کے جی میل کا نام ہوتا ہے۔ جبکہ برانڈ چینل کا جو بھی نام رکھنا چاہیں وہ آپ کے جی میل اکاؤنٹ نام سے مختلف ہی ہوگا۔ اس لیے بہتر یہی ہے کہ برانڈ چینل ہی بنائیں، اگرچہ آپ کاروباری مقاصد کے لیے نہ استعمال کریں۔

Learn Youtube In Urdu PDF Book Free www.NuktaGuidance.com

آن لائن پڑھیں 

ڈاون لوڈ پی ڈی ایف

Loading
تازہ ترین پوسٹ

درس نظامی مختلف کتابیں

Related news

Block title

More

    Leave a Reply

    This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.