Wednesday, November 30, 2022

گوانتا نامو کی ٹوٹی زنجیریں

گوانتا نامو کی ٹوٹی زنجیریں

کتاب کا تعارف

یہ کتاب میں نے یونیورسٹی بک ایجنسی پشاور سے خریدی اور اس کا مطالعہ کیا تو معلوم ہوا کہ اس کتاب کے مصنفین عبد الرحیم مسلم دوست اور برادر مان بدر  نے اس کتاب کی تحریر کو اپنے خون کی روشنائی سے لکھا کیونکہ اس کتاب کو پڑھنے پر معلوم ہوا کہ امریکیوں نے مسلمان قیدیوں پر ایسے ایسے مظلوم ڈھائے جس کو پڑھ کر انسان کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں اور روح جسم کا ساتھ برقرار رکھنے کے لیے بہت ہی مشکل مراحل سے گزرتی ہے۔ راقم نے اس کتاب کو پشتو زبان میں پڑھا تو راقم کو اشتیاق ہوا کہ اس کتاب پر پختونوں کے علاوہ دوسرے مسلمانوں کا حق بھی ہے جس سے وہ کتاب کے پشتو زبان میں ہونے سے محروم ہیں اور اس محروی کو ختم کرنے کے لئے راقم نے کتاب کا اردو ترجمہ کرنے کی ٹھانی اور بہت زیادہ محنت کے بعد ترجمه عرصہ چھ ماہ میں عمل کرنے میں کامیاب ہو سکا۔ کتاب مٹھویں پشتو زبان میں ہونے کی وجہ سے زیادہ تر پختون بھی کتاب کو پڑھنے سے محروم تھے چونکہ کتاب اردو زبان میں شائع ہونے کی وجہ سے اب ہر عام و خاص گوانتانامو بے میں ہونے والے مظالم سے باخبر ہو سکتے ہیں اور اس کتاب کے ذریعے امریکی وحشی درندوں کی وحشت نا کیا سے بخوبی آگاہ ہو سکتے ہیں یہ کتاب عامی استعمار اور انسانی حقوق کے ان علمبرداروں کے منہ پر زبردست طمانچہ ہے جو انسانی حقوق کا ڈھونگ رچا کر دنیا کو دھوکہ دینے کی کوشش کرتے ہیں مگر اس کتاب میں وہ تمام حقائق پوشیدہ ہیں جو ان کے چہروں سے ان کے بہروپ کا نقاب کر بید کرید کر ان کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کر تا ہے ۔ یہ کتاب ظلم بربریت کی وہ زندہ مثال ہے جو دنیا کی نظروں سے چھپائے جارہے ہیں اور میڈیا وار کے ذریعے نے گناہ مسلمانوں کو دور حاضر کے بدترین انسان بنا کر پیش کر رہے ہیں مگر یہ

کتاب ان وحشی درندوں اور ان کے آقاؤں کے اصل کرتوت پیش کرتی ہے جو سوفیصد حقائق پینی ہے یہ وہ آپ بیتی ہے جو متقین پر اور دوسرے مسلمانوں پر پیش آتی ہے۔ قارئین پڑھ کر خود ہی انصاف کریں کہ مجرم اور وشی کون ہیں علم ہونے والے وہ بے گنا مسلمان یا عالمی استعارا مر یکہ۔

بس راقم کے لیے یہی جواب کافی ہوگا جو کتاب کے پڑھنے پر آپ کے تاثرات کے ذریعے ابھرے گا۔ پاس اپنے دل ودماغ اور میر کے مطابق فیصلہ کرنا آپ کے اپنے اختیار میں ہے اور بی مقدمه آپ نے ہی لڑنا ہے جو پیش خدمت کر دیا گیا ہے۔

مترجم: محمد ناصر خان

Guantanamo Ki Tooti Zunjeerain

Read Online

Download

Loading
تازہ ترین پوسٹ

درس نظامی مختلف کتابیں

Related news

Block title

More

    Leave a Reply

    This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.