انسائیکلوپیڈیا حکماء آف پاکستان

0
630

انسائیکلوپیڈیا حکماء آف پاکستان

Hakeem Encyclopedia 

پاکستان میں کام کرنے والے تمام معالجین کا ایسا انسائیکلو پیڈیا جس میں ایک ہی جگہ پر پورے پاکستان میں کام کرنے والے معالجین کا ڈیٹا ان کا کلینک، ان کا ایڈریس اور رابطہ نمبر موجود ہوگا اور پورے پاکستان سے تمام لوگوں کو رابطہ کرنے میں آسانی ہوگی۔

حروف تہجی کے اعتبار سے لوگ کسی بھی ضلع کے حکیم ڈاکٹر سے رابطہ کر سکیں گے۔

اگر آپ بھی معالج ہیں چاہے آپ کا تعلق طب یونانی سے ہے یا طب قانون مفرد اعضاء سے آپ ابھی اپنا ریکارڈ اس انسائیکلوپیڈا کا حصہ بنا سکتے ہیں۔

اس کے لیے یہاں کلک کریں۔

https://forms.gle/fYJgjmSJDi1R9KPo7

یا یہ والا فارم فل کریں

اب تک تیار ہونے والا انسائیکلوپیڈیا دیکھنے کے لیے

یہاں کلک کریں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.