اپنی حفاظت کے لیے حصار اور مسنون اعمال

0
1272

ان اذکار کا پابندی کے ساتھ اہتمام کریں

یاد رکھیں، مشکلات اللہ کی طرف سے آتی ہیں اور اللہ ہی نے دور کرنی ہیں

اللہ کو راضی کیے بغیر کچھ نہیں ہو سکتا۔ اذکار کا مقصد اللہ کی یاد اور اللہ سے تعلق قائم کرنا ہوتا ہے۔ اگر آپ اللہ رسول کی نافرمانیاں کرتے ہیں تو جتنے مرضی وظیفے کر لیں کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔

مشکلات سے نکلنے کے لیے روزانہ دو رکعت صلاۃ حاجت پڑھیں، جادو جنات کے مسائل سے نکلنے کے لیے تلاوت قرآن مع ترجمہ بڑھا دیں۔

حفاظتی حصار مسنون اعمال و اذکار برائے جادو جنات

ایک نمبر سے لے کر آٹھ نمبر تک تمام وظائف، روزانہ اور ہمیشہ ساری زندگی کرنے ہیں،  سب گھر والوں کو بتائیں،  یہاں تک کہ بچوں کو بھی عادت ڈلوائیں۔

صفحہ نمبر تین پر وظائف جادو جنات کے توڑ کے لئے ہیں کم از کم سات دن اور زیادہ جتنا بھی ہو سکے کریں

Download

ڈاون لوڈ کریں

183.kb

……………………………

جادو جنات سے متعلق مستند صحیح کتابیں پڑھنے یا ڈاون لوڈ کرنے لیے 

یہاں کلک کریں۔

جادو نگری سلسلے کی تمام ویڈیوز ایک جگہ اکھٹے دیکھنے کے لیے

یہاں کلک کریں

اس پیج کو اپنے دوست احباب کو وٹس اپ پر شیئر کریں

ویب سائٹ کے ھوم پیج پر جانے کے لیے یہاں کلک کریں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.