eislamicbook.com
پتے کی پتھری - E-Islamic Books
واضح رہے کہ پِتّہ انسانی جسم کا تھیلی نما حصہ ہے جو جگر کے داہنے حصے کی زیریں سطح پر موجود ہوتا ہے۔ یہ تھیلی تقریباً 4 انچ لمبی اور ایک انچ چوڑی ہوتی ہے۔