E-Islamic Books

مسلکی دائرہ

مسلکی دائرہ

میرے ذہن میں پائی جانے والی دسری الجھن یہ ہے کہ ہم نے کم وبیش حتمی طور پر یہ طے کر لیا ہے کہ علم وتحقیق کا ہر کام ہم نے دیوبندیت ہی کے حوالے سے کرنا ہےا ور مسلکی دائرہ سے باہر دیکھنے کی کبھی زحمت گوارہ نہیں کرنی۔ میرے نزدیک یہ طریق کار درست نہیں ہے اور پاکستان کے معروضی حقائق اور حالات سے مطابقت نہیں رکھتا اس حوالے سے میرے ذہن کی سوئی تمام مکاتب فکر کے 31 سرکرہ علماء کرام کے 22 دستوری نکات پر اٹکی ہوئی ہے اور اس سے آگے چلنے کے لیے تیار نہیں ہے۔

مولانا زاہدالراشدی

zahid ul Rashdi 1

Exit mobile version