eislamicbook.com
مجربات صحرا نشین - E-Islamic Books
ان مجرب نسخوں کی اشاعت سے ہمارا مقصد یہ ہے کہ وہ دوائیں جو وقتا فوقتا شہنشاہوں، بادشاہوں، راجوں، مہاراجوں، شہزادوں اور نوابوں کے لیے جوگیوں اور دیدوں نے ترتیب دیں اور ان کے استعمال میں آئیں یا خود ان ہستیوں نے مرتب کیں، ان کو ایک جگہ جمع کرکے ان کی فضیلت و اہمیت کو واضح کیا جائے۔