E-Islamic Books

غبار خاطر ابوالکلام آزاد

غبار خاطر ابوالکلام آزاد

اس ملک پر انگریزوں کے سیاسی اقتدار کے خلاف ہماری پچاس سالہ جدوجہد کا نقطۂ علاج وہ تھا، جے ہندستان جوردو تحریک کہا گیا ہے۔ 8 اگست ۱۹۴۷ء کو انڈین نیشنل کانگریس کا خاص اجلاس کمیٹی میں منعقد ہوا ،جہاں بی قرار داد منظور ہوئی کہ انگرینی اس ملک کے نظم ونسق سے فورا دست بردار ہو کر یہاں سے سدھاری اور ہمیں اپنے حال پر چھوڑ دی ۔ اسی لیے اس کے بعدجو تیر کی شروع ہوئی اس کا نام ہند سانچز تھری پڑ گیا۔ اس وقت دوسری عالمی جنگ اپنے پورے شباب پر تھی۔ انگریز جلا ایسی قرار داد اور ایسی تھری سے کیڑکر صرف نظر کرسکتا تھا؟ اخباروں میں اس طرح کی افواہیں پہلے سے چھپ رہی تھی کہ کانگریس اس مفاد کی قرارداد منظور کرنے والی ہے۔ اس نے حکومت نے حفظ ماتقدم کے طورپرسب انتظام کر رکھے تھے۔ اس زمانے میں مولانا الو الکلام آزاد کانگریس

کے صدد تھے۔ 8 اگست کی شب کو دیتیجلسونا ملک میں بی قرار دارنظور کی گئی تھی ۔ اسی رات کے آخری حصے میں نعت و اگست کولی صلح حکومت وقت نے تمام سرکردہ رہنماؤں کو سوتے میں بستروں سے اٹھا کر حراست میں لے لیا اورملک کے مختلف مقامات پر نظر بند کر دیا ۔ مولانا آزاد اوران کے بعض دوست تاخیر کے قلعے میں رکھے گئے تھے مولانا آزاد کا مسلسل قیدوښ کوئی تین بیتک رہا۔


Read Online

 

GHUBAR E KHATIR 0000

Download (7MB)
Link 1      Link 2

Exit mobile version