eislamicbook.com
عیون الانباء فی طبقات الاطباء - E-Islamic Books
یہ کتاب عربی کتاب عیون الانباء فی طبقات الاطباء کا اردو ترجمہ ہے۔ جس میں طب کا آغاز کرنے والے حکماء اور اس کے بعد کے سینکڑوں حکماء کا تعارف اور حالات زندگی بیان کیے گئے ہیں۔