eislamicbook.com
علاج بواسیر - E-Islamic Books
بواسیر نام زیادتیاں کا ہے۔ اور ان کو مسے بھی کہتے ہیں، جو مقعد کے رگوں پر ابھرے ہوتے ہیں۔ اور باعث ان کا خون غلیظ ہے۔ خواہ وہ سودا کے سبب سے خواہ صفرا کی وجہ سے خراب ہوا ہے۔