eislamicbook.com
عقد صیانت، سروس کنٹریکٹ کے مسائل - E-Islamic Books
سروس کنٹریکٹ کے مسائل اس عقود الصیانۃ کی حقیقت پر معروف اور متداول عقود میں سے کونسا عقد منطبق ہوتا ہے اسے اجارہ ، جعالہ، استصناع، مقاولہ کہا جائے یا اسے عقد مستقل مان کر حکم شرعی پر غور کیا جائے