Site icon E-Islamic Books

برائلر چکن یعنی فارمی مرغی چالیس دن میں اتنی موٹی کیسے ہوجاتی ہے۔؟

برائلر چکن یعنی فارمی مرغی

برائلر چکن یعنی فارمی مرغی

برائلر چکن یعنی فارمی مرغی چالیس دن میں اتنی موٹی کیسے ہوجاتی ہے۔؟ یہ وہ اہم سوال ہے جو شاید آپ کے ذہن میں نہ پیدا ہوا ہو، لیکن میں نے عملی طور پر تجربہ کرکے ان خدشات کو ثابت کردیا جو عام طور پر فارمی مرغی کے بارے کیے جاتے ہیں۔
اس تجربے کو آپ بھی دیکھیں، یہ حقیقت ہے جو پولٹری فارم کے بارے میں کہی جاتی ہے کہ وہ مرغیوں کو خطرناک فیڈ دیتے ہیں جس سے ان کی گروتھ غیر فطری طریقے سے بڑھنا شروع ہوجاتی ہے۔
فارمی مرغی کے قاتلانہ نقصانات

Exit mobile version