Site icon E-Islamic Books

اکسیر اعظم

اکسیر اعظم

اکسیر اعظم

حکیم محمد اعظم خان ناظم جہان

امراض جگر

جگر کے امراض کی تعداد حسب ذیل ہے (1) جگر کا سور مزاج ، (۲) ضعف جگر و ۳ ، سده بگردم تلخ جگر (۵) درد جگر ( 4 ) شرقه (6) برام جگر ( ۸ ) ورم عضلات جگر ( 1 ) ضربه میگر (۱۰) شق میگر (۱۱) بیلو (۱۲) نبود (۱۳) خفته (۱۴) حصات جگر : ۱۵) صفر جگر (۱۶) سور القنیہ (16) استفاده جگر میں ہر قسم کا سور مزاج اور امراض ترکیب و امراض تعریق اتصال عارض ہو سکتے ہیں اور مرض کا ہے خود جگر میں ہوتا ہے اور گا ہے مشارکت کے باعث جگر مبتلا کے مرض ہوتا ہے۔ جگر اپنے مقصد کی طرف سے معدہ اوپر کے امعاء، طحال اور قرآن کا مشارک ہے اور اپنی محب جانب سے حجاب ہے اور گردوں سے مشارکت رکھتا ہے اور عقبہ کے سبب سے دماغ کا شارک ہے۔ معدہ کے اکثر امراض کے ساتھ جگر کی حالت خراب ہوتی ہے ..

حسب ذیل جگر کی حالت پر استہ نال کرتے ہیں کا ہے لیس وجوہ استدلال کے ذریعہ سے جگر کی حالت معلوم کرتے ہیں جیسا کہ بالعموم دریم میں معمول ہے ، گیا ہے ان اوجاع اور دردوں سے استعمال کرتے ہیں جو میگر کے ساتھ مخصوص ہیں اور گاہے ان انتعال سے جو جگر سے متعلق ہیں، بعض اوقات جگر کے قریبی مشارک اعضاء مثلاً معده، جناب، اتحاد گروہ اور قرارہ کے حالات سے جگر کی ست معلوم کرتے ہیں اور کا ہے نواحی سر اور طحال کے انسان مشارک اعضاء سے استدلال کرتے ہیں جو جگر سے دور واقع ہیں، گاہ ہے سارے بدن کے عام حالات سے استدلال

آن لائن پڑھیں

ڈاون لوڈ

 

Exit mobile version