Thursday, March 28, 2024
HomeHealth || طب و صحتمیڈیکل پامسٹری

میڈیکل پامسٹری

میڈیکل پامسٹری

حکیم سبحان اللہ یوسف زئی

میڈیکل پامسٹری کیا ہے؟

میڈیکل پامسٹری ہاتھوں کی کچھ علامات کے ذریعے انسانی صحت اور طبی مسائل کو جاننے کا نام ہے۔ جس میں ہاتھوں کی لکیروں کا سٹائل، رنگ، گہرائی، اسی طرح ہتھیلی، ہاتھوں کی پشت ناخن اور انگلیوں کے رنگ وغیرہ سے یہ اندازہ لگانا کہ اس آدمی میں کون کون سے طبی مسائل ہیں۔

یہ کتاب حکیم سبحان اللہ یوسف زائی کا قلمی نسخہ ہے، جن کا دواخانہ اسلام آباد میں ہے، اور اکثر بند ہی رہتا ہے۔

حکیم سبحان اللہ یوسف زئی کا کہنا ہے کہ:

میڈیکل پامسٹری کا نام سنتے ہی اکثر لوگوں کے ذہنوں میں علم الغیب، علم النجوم، شادی، اولاد، قسمت، تقدیر یا مستقبل میں آئندہ پیش آنے والے واقعات کے بارے میں پیشنگوئی جیسے خیالات اور تصورات آجاتے ہیں اور ساتھ ہی ذہن میں گناہ، شرک و بدعت اور ہاتھ دکھانے پر چالیس دن کی نماز قبول نہ ہونے والے فتوے آنے شروع ہو جاتے ہیں۔ حالانکہ میڈیکل پامسٹری کا علم الغیب یا اوپر بتائی گئی باتوں میں سے کسی سے بھی دور کا کوئی تعلق نہیں۔ 

جیسے زمانہ قدیم سے اطباء و حکماء وید اور معالج حضرات امراض کی تشخیص کے لیے نبض و قارورہ، زبان، آنکھیں، ناخن یا ظاہری علامات سے مدد لیتے آرہے ہیں، بالکل اسی طرح میڈیکل پامسٹری بھی انہی چیزوں کی طرح تشخیص میں انہی کی طرح کسی ایک یا ان سب کا کردار ادا کرتی ہے۔

اس کتاب میں ہاتھوں کی رنگت سے تشخیص، ہتھیلی کی گہرائی، موٹائی، رنگت وغیرہ سے تشخیص، ہاتھوں کی لکیروں کی رنگت، گہرائی، لمبائی وغیرہ سے تشخیص اور بہت ساری چیزوں کے بارے بحث اور بیماریوں کی علامات کو بیان کیا گیا ہے۔

میڈیکل پامسٹری اردو زبان اور آسان الفاظ میں بیان کی گئی ہے، یہ قلمی نسخہ ہے فی الحال اس کی کمپوزنگ نہیں ہوئی۔ جیسے ہی کمپوزنگ ہو گی فراہم کر دی جائے گا۔

میڈیکل پامسٹری
میڈیکل پامسٹری

قلمی نسخہ میڈیکل پامسٹری

قلمی نسخہ آن لائن پڑھیں

قلمی نسخہ ڈاون لوڈ کریں

یہ بھی پڑھیں: طب یونانی کی پوری لائبریری

کمپوز نسخہ میڈیکل پامسٹری

حکیم سبحان اللہ یوسف زئی اسلام آباد

میڈیکل پامسٹری حکیم سبحان
میڈیکل پامسٹری حکیم سبحان

کمپوز نسخہ آن لائن پڑھیں

کمپوز نسخہ ڈاون لوڈ کریں

یہ کتاب یونی کوڈ یعنی ٹیکسٹ فارمیٹ میں دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Medical palmistry

Medical palmistry, also known as medical palm reading or chiro medicine, is the practice of using palmistry to diagnose and treat medical conditions. It is considered a form of alternative medicine and is not recognized as a legitimate medical practice by mainstream medicine.

According to proponents of medical palmistry, the lines, shapes, and other features of the hand can reveal information about a person’s physical and mental health. For example, the shape and length of the fingers are said to correspond to different organs in the body, while the lines on the palm are said to indicate overall health and potential medical conditions.

However, there is no scientific evidence to support the claims of medical palmistry. Many medical professionals view it as a pseudoscience and caution against using it as a substitute for proper medical care. If you have concerns about your health, it is always best to consult a qualified healthcare professional rather than relying on alternative practices like medical palmistry.

How is medical palmistry?

Medical palmistry is generally considered a pseudoscience by the medical and scientific communities. There is no scientific evidence to support the claims made by practitioners of medical palmistry, and many medical professionals caution against using it as a substitute for proper medical care.

While some proponents of medical palmistry may claim that the lines, shapes, and other features of the hand can reveal information about a person’s physical and mental health, these claims have not been validated through scientific studies. The practice of medical palmistry is not recognized as a legitimate medical practice and is not taught in medical schools.

If you have concerns about your health, it is always best to consult a qualified healthcare professional rather than relying on alternative practices like medical palmistry.

RELATED ARTICLES

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

توجہ فرمائیں eislamicbook healp

Most Popular